کہنے میں یہ توکافیہ کی شرح ہے، لیکن حقیقت میں یہ نحوکی ایک جامع کتاب ہے، جس میں کافیہ کی عبارت کے حل اوراس کے مطالب کی توضیح کے بعد
(۱)
اکثرجگہ ”فائدہ“ کے عنوان سے ایسے بہت سے اہم اموراور ضروری مسائل ذکرکئے گئے جن کومصنفؒ نے ذکرنہیں کیا۔
(۲)
پھر ”تنبیہ“کے عنوان سے ان امورپر تنبیہ کی گئی، جن میں مصنفؒ کی طرف سے مسائل کے بیان میں کوئی تسامح، یاجمہورنحات کی مخالفت، یا نحات کے مذاہب نقل کرنے میں کوئی خلل واقع ہواہے، نیز ایسے بہت سے خلاف تحقیق باتوں پربھی تنبیہ کی گی جواہل علم میں رائج یامشہورہیں۔
(۳)
مسائل کی وضاحت میں بکثرت قرآن مجیداوراحادیث سے مثالیں دی گئیں، ساتھ ساتھ سورتوں کے نام اور آیتوں کے نمبرات بھی دیئے گئے۔احادیث بھی با حوالہ ذکرکی گئی ہیں۔
(۴)
شروع میں ایسا ایک مبسوط مقدمہ ہے جس میں کتب نحوکا مختصرتعارف کرایاگیا، صاحب کافیہ اور کافیہ پر سیر حاصل بحث کی گئی، کافیہ پر تحقیقی اور تنقیدی نظر ڈالی گئی، اس میں مذکور نحات کے حالات بیان کئے گئے،اور اس میں مذکور اشعاراورمصرعوں کی فہرست دی گئی۔اس مقدمہ کامطالعہ نہایت مفید ثابت ہوگا ان شاء اللہ۔
(۵)
آخرمیں ایک خاتمہ بھی ہے جس میں ایسے متفرق فوائد ذکرکئے گئے جن کی ضرورت قرآن، حدیث کے مطالعہ کے دوران پیش آتی ہے۔
Arabic Grammar - النحو والصرف, Arabic Language - اللغة العربية
تسهيل المطالب شرح اردو كافية ابن الحاجب
£7.00
کہنے میں یہ توکافیہ کی شرح ہے، لیکن حقیقت میں یہ نحوکی ایک جامع کتاب ہے
Out of stock
| Weight | 0.950 kg |
|---|---|
| Dimensions | 24 × 19 × 3 cm |
| Author(s) | Shaykul Hadith Mahmud Hussain Sylheti – شيخ الحديث محمود حسين السلهتي |
| Binding | |
| Language(s) | |
| Pages | 488 |
| Year of Publication | |
| Publisher | Al Imaan Institute Birmingham – معهد الإيمان, House of Light – بيت النور |
You must be logged in to post a review.
You may also like…
-
Usoolut Tafsir - أصول التفسير
فتح البصير في أصول التفسير
Original price was: £3.00.£2.80Current price is: £2.80. Add to basket -
Balaghah - بلاغة
بلوغ الأماني حل اردو خطبہ مختصر المعاني
Original price was: £2.90.£2.70Current price is: £2.70. Add to basket -
Sale!
Out of stock
Hadith - الحديثتحفة الأخيار بما في الكتب الستة من المصاريع والأشعار
Original price was: £5.20.£5.00Current price is: £5.00. Read more









Reviews
There are no reviews yet.